مرحلہ متوسطہ

مرحلہ متوسطہ(لڑکوں کیلئے)
مرحلہ متوسطہ کا تعلیمی دورانیہ پانچ سال کا ہے ۔ مرحلۂِ متوسطہ کے سالِ اوّل میں صرف ایسے درخواست گزاروں کو امتحانِ داخلہ میں شامل کیا جاتا ہے، جو پنجم جماعت تک ابتدائی تعلیم کی عمدہ استعداد رکھتے ہوں یا حافظ قرآن ہوں اور چہارم جماعت کے معیار پر ریاضی، اُردو اور انگریزی سے واقف ہوں۔
مرحلہ متوسطہ کے سال اول میں ۱۵ سال سے زائد عمر کے امیدوارکو داخلہ نہ مل سکے …